: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹو ر زم اینڈ ہا سپٹا لٹی مینجمنٹ‘ گچی با ولی‘ حید رآباد میں در جہ ذیل کو ر سس میں سا ل بر ا ئے 2015 کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">بی بی اے‘ ایم بی اے اور پی جی ڈی ایم کیلئے فا ر م دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 15 جو ن ‘ 2015 ہے ۔ مزید معلو ما ت کیلئے ویب سا ئٹ : www.nithm.ac.in پر حا صل کر سکتے ہیں ۔